شہباز حکومت, 9 ماہ میں قرضہ 5556 ارب بڑھ گیا

شہباز حکومت, 9 ماہ میں قرضہ 5556 ارب بڑھ گیا، شہباز شریف کے دور حکومت میں ملک پر قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیا، 9 ماہ میں قرضے 5556 ارب روپے بڑھ گئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق فروری 2024 تا نومبر 2024 تک وفاقی حکومت کا قرضہ 64 ہزار 810 ارب … شہباز حکومت, 9 ماہ میں قرضہ 5556 ارب بڑھ گیا پڑھنا جاری رکھیں