Site icon MASHRIQ URDU

1 بڑی شپنگ کمپنی نے حیفہ پورٹ کا سفر روک دیا

شپنگ کمپنی

1 بڑی بحری جہازوں کمپنی نے حیفہ پورٹ کا سفر روک دیا

شپ

اسرائیلی اخبار کا لکھنا ہے کہ شپنگ کمپنی نے حیفہ، اشدود و دیگر پورٹس کی سیکیورٹی صورتحال خراب ہونے کی وجہ سے کام روکا، اُن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پورٹس پر کریو کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

شپنگ کمپنی

ڈنمارک کی شپنگ کمپنی نے اسرائیل کی حیفہ پورٹ پر جہازوں کی آمد و رفت عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ڈینش کمپنی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی حیفہ پورٹ پر جہازوں کی آمد و رفت معطلی کا فیصلہ اسرائیل ایران جاری تنازع، خطرات کی رپورٹس کے جائزے اور  جہازوں اور عملے کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

 

ایران: اسرائیل پر حملے، 6 علاقے نشانہ بنائے

 

Exit mobile version