Site icon MASHRIQ URDU

شملہ معاہدہ ختم کرنا ایٹمی آبی جنگ کے مترادف ہے: بلاول بھٹو

جنگ اور نفرت

شملہ معاہدہ ختم کرنا ایٹمی آبی جنگ کے مترادف ہے: بلاول بھٹوشملہ معاہدہ 

بلاول بھٹو نے مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ سے خطاب کے دوران دو ٹوک مؤقف اختیار کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ہم پہلے بھی واضح کرچکے ہیں کہ پانی کی ترسیل روکنا ہمارے لیے اعلانِ جنگ کے برابر ہو گا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم یہ بات کسی اشتعال یا جذبات میں نہیں کہہ رہے، نہ ہی اس بات میں کوئی خوشی پوشیدہ ہے۔

شملہ معاہدہ

چیئرمین پی پی پی اور پارلیمانی وفد کی قیادت کرنے والے بلاول بھٹو زرداری کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہماری یہ بات ایک حقیقت پر مبنی سنجیدہ مؤقف ہے۔

شملہ معاہدہ:منسوخ نہیں کیا گیا: وزارتِ خارجہ

Exit mobile version