شمالی کوریا نے روس کی حمایت کا اعلان

شمالی کوریا کے شہر وونسان میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں روس نے شمالی کوریا کی سلامتی اور خودمختاری کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کا اظہار کیا۔
شمالی کوریا نے روس کی حمایت کا اعلان