Site icon MASHRIQ URDU

شمالی کوریا: ایران پر امریکی حملے قابل مذمت قرار

شمالی کوریا

ایران پر امریکی حملے قابل مذمت قرار

شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکی حملے اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں۔ امریکی حملوں کو خود مختار ریاست ایران کے سلامتی مفادات کا استحصال قرار دیا ہے۔

شمالی کوریا

امریکہ کی جانب سے فردو، نطنز اور اصفہان کی 3 جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے، حملہ کر کے امریکہ بھی اسرائیل کی ایران پر مسلط کردہ جنگ میں شامل ہوگیا۔

جوابی کارروائی ہمارا جائز حق ہے: ایرانی وزیر خارجہ

 

 

Exit mobile version