Site icon MASHRIQ URDU

شدید گرمی برقرار، لاہور میں 42 ڈگری کی توقع

1472125 2108286 02 updates

شدید گرمی برقرار، لاہور میں 42 ڈگری کی توقع

لاہور میں 42 جبکہ اسلام آباد اور پشاور میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ اور کراچی میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے جبکہ کراچی میں 40 ڈگری جیسی گرمی کی شدت محسوس کی جائے گی۔ محکمۂ موسمیات نے آج شام اور رات میں گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختون خوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

آج سے 27 اپریل تک گرم موسم کی پیشگوئی

Exit mobile version