شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر فردِ جرم عائد

شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر فردِ جرم عائد انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج منظر علی گل نے سماعت کی۔ دورانِ سماعت ملزمان نے ترمیمی فردِ جرم کی صحتِ جرم سے انکار کیا۔ عدالت نے تینوں مقدمات میں ملزمان پر ترمیمی فردِ جرم عائد کی۔ شاہ محمود قریشی، عمر چیمہ، یاسمین راشد اور … شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر فردِ جرم عائد پڑھنا جاری رکھیں