شام کی کرد فورسز کو ترکیہ کی فوجی آپریشن کی دھمکی

شام کی کرد فورسز کو ترکیہ کی فوجی آپریشن کی دھمکی، خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ اقتدار کی پُرامن منتقلی کے لیے شامی جنگجوؤں کو واضح پیغام دیا ہے، کرد فورسز نے ہماری شرائط نہ مانیں تو فوجی آپریشن کریں گے۔ ترک وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے … شام کی کرد فورسز کو ترکیہ کی فوجی آپریشن کی دھمکی پڑھنا جاری رکھیں