Site icon MASHRIQ URDU

شام: فضائیہ کے 1 اسلحہ ڈپو میں خوفناک دھماکے

تربت دھماکہ

شام: 1 اسلحہ ڈپو میں خوفناک دھماکےفضائیہ: اسلحہ ڈپو

شام کے شہر حماہ میں اسلحہ ڈپو میں زوردار دھماکے ہوئے ہیں۔

عرب میڈیا نے ان دھماکو ں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکوں کے بعد اسلحہ ڈپو سے دھوئیں کے بادل اٹھنا شروع ہو گئے تھے۔

فضائیہ: اسلحہ ڈپو میں خوفناک دھماکے

عرب میڈیا کے مطابق شام کے علاقے حماہ میں اسلحہ ڈپو میں ہونے والا دھماکہ اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں ہوا ہے۔

اسرائیل کا شام پر حملہ 6 افراد جاں بحق

Exit mobile version