Site icon MASHRIQ URDU

شام خانہ جنگی، 1 ہزار سے زائد مارے گئے

جھڑپوں میں 30 سے افراد ہلاک

شام خانہ جنگی، 1 ہزار سے زائد مارے گئے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے صوبے لطاکیہ میں بشار الاسد کے حامیوں کی نئی قائم کردہ حکومت کے درمیان جھڑپوں میں شدت آگئی ہے۔ 2 دنوں میں شام میں بدترین حالات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ 3 مہینے پہلے قائم ہونے والی حکومت کے لیے یہ خانہ جنگی نیا چیلنج بن گئی ہے۔

شام:بم دھماکا، 14 خواتین سمیت 15 افراد جاںبحق

Exit mobile version