شام: بشار دور کے عہدیداروں کیخلاف کارروائی، فہرست تیار

دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق عبوری حکومت نے بشار الاسد دور کی 20 شخصیات پر مشتمل فہرست تیار کرلی اور ان شخصیات کی گرفتاری کےلیے انٹرپول سے مدد مانگ لی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹرپول نے مطلوب شخصیات کی گرفتاری میں شام کی عبوری حکومت کےساتھ تعاون پر رضامندی ظاہر کر دی۔ … شام: بشار دور کے عہدیداروں کیخلاف کارروائی، فہرست تیار پڑھنا جاری رکھیں