Site icon MASHRIQ URDU

شام:بم دھماکا، 14 خواتین سمیت 15 افراد جاںبحق

شام:بم دھماکا، 14 خواتین سمیت 15 افراد جاںبحق

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے شہر منبج میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے کچھ کی حالت تشویش ناک ہے۔

رپورٹ کے مطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں 14 خواتین اور 1 مرد شامل ہے جبکہ زخمی ہونی والی تمام خواتین ہیں۔

شام: آئین منسوخ، احمد الشرع عبوری صدر مقرر

غیر ملکی میڈیا نے بتایا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد کھیتوں میں کام کرتے تھے۔

Exit mobile version