شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ
شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل کردی گئی ہے۔ ریلوے کی ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔ گوجرانوالہ: یونان کشتی حادثہ 5 انسانی اسمگلرز گرفتار
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں