Site icon MASHRIQ URDU

لاہور: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون تباہ کر دیا

سیکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون

لاہور: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون تباہ کر دیاسیکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی علاقے میں ڈرون کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی۔ فورسز نے فوری طور پر ڈرون کو نشانہ بنا کر نیچے گرایا۔ ابتدائی طور پر یہ سرویلنس ڈرون لگتا ہے جس میں کوئی بارود نہیں تھا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے ڈرون کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

بنوں: ایف سی چیک پوسٹ پر ڈرون حملہ، 1 اہلکار شہید، 3 زخمی

Exit mobile version