Site icon MASHRIQ URDU

سیکیورٹی خدشات:بولان میل کو جیکب آباد اسٹیشن پر روک لیا گیا

838921 93674119

سیکیورٹی خدشات:بولان میل کو جیکب آباد اسٹیشن پر روک لیا گیا

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ  بولان میل کو سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث روکا گیا۔ بولان میل کو کل سبی ریلوے اسٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ کیا جائے  گا۔ کوئٹہ ریلوے سٹیشن سے بولان میل کے مسافروں کو سبی پہنچایا جائے گا۔

بلوچستان:سیکیورٹی کلیئرنس پر ٹرین سروس بحال ہو گی:وزیر ریلوے

Exit mobile version