Site icon MASHRIQ URDU

سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب، کاغذات منظور

سینیٹ کی خالی نشست

سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب، کاغذات منظور

ترجمان الیکشن کمشنر نبیل ابڑو کے مطابق ریٹرننگ آفیسر اعجاز چوہان نے چاروں امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار وقار مہدی اور آصف خان، دوسری جانب ایم کیو ایم کی امیدوار نگہت مرزا اور مجاہد رسول کے کاغذات منظور کر لیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ نشست پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔

چیئرمین سینٹ کا آڈر بھی نظر انداز

Exit mobile version