سینیٹ میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور

سینیٹ میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور، پیکا ترمیی بل پیش کرنے کی تحریک رانا تنویر نے پیش کی تھی، اس دوران سینیٹ میں اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی اور احتجاج کیا۔ پیکا ایکٹ ترمیم پر سینیٹ گیلری سےصحافی واک آؤٹ کر گئے تھے۔ شبلی فراز نے اس موقع پر سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے … سینیٹ میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور پڑھنا جاری رکھیں