سینیٹر پروفیسر ساجد میر انتقال کر گئے

سینیٹر پروفیسر ساجد میر انتقال کر گئے پروفیسر ساجد میر کی عمر 86 سال تھی، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ ساجد میر اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے۔ انتقال دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہوا۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ پرفیسر ساجد میر نے 1994ء میں پہلی مرتبہ پنجاب سے سینیٹ کا الیکشن … سینیٹر پروفیسر ساجد میر انتقال کر گئے پڑھنا جاری رکھیں