Site icon MASHRIQ URDU

سینیٹر پروفیسر ساجد میر انتقال کر گئے

1746263656 8900

سینیٹر پروفیسر ساجد میر انتقال کر گئے

پروفیسر ساجد میر کی عمر 86 سال تھی، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ ساجد میر اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے۔ انتقال دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہوا۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ پرفیسر ساجد میر نے 1994ء میں پہلی مرتبہ پنجاب سے سینیٹ کا الیکشن لڑا اور جیتے، بعدازاں وہ کئی بار سینیٹ کے ممبر منتخب ہوئے۔

جماعت اسلامی کے رہنما پروفیسر خورشید انتقال کر گئے

Exit mobile version