سکھر، رحیم یار خان، راولپنڈی میں مزید ڈرون گرا دیے

سکھر، رحیم یار خان، راولپنڈی میں مزید ڈرون گرا دیے ذرائع کا کہنا ہے راولپنڈی میں ریس کورس ٹرانزٹ کیمپ کے قریب ایک اور ڈرون گرایا گیا۔ راولپنڈی میں مجموعی طور پر تین ڈرون گرائے گئے ہیں۔ فوڈ اسٹریٹ، ریس کورس ٹرانزٹ کیمپ اور اسکیم تھری کے قریب ڈرون گرائے گئے۔ شاہ کوٹ اور شیخوپورہ میں … سکھر، رحیم یار خان، راولپنڈی میں مزید ڈرون گرا دیے پڑھنا جاری رکھیں