سپیکر قومی کی حکومت اور تحریک انصاف مذاکراتی کمیٹیوں کو ملاقات کی دعوت

ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کو ملاقات کی دعوت دے دی۔ دونوں کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل اسیپکر چیمبر میں دن 11 بجے ہو گا۔ اس حوالے سے ایک بیان میں ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسائل مذاکرات سے حل کرنے کے لیے وزیرِ اعظم کا اقدام خوش آئند ہے۔ … سپیکر قومی کی حکومت اور تحریک انصاف مذاکراتی کمیٹیوں کو ملاقات کی دعوت پڑھنا جاری رکھیں