Site icon MASHRIQ URDU

سپین: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 7 ہلاک

کشتی ڈوبنے سے

سپین: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 7 ہلاک

میڈرڈ سے خبر ایجنسی اور ہسپانوی میڈیا کے مطابق ڈوبنے والی کشتی میں 180 افراد سوار تھے۔ کشتی کو ال ہیرو جزیرے کی بندرگاہ کی طرف لے جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا۔ ڈوبنے والے افراد کو بچانے کے لیے فوری امدادی سرگرمیاں شروع کع دی گئیں۔

سپین: کشتی حادثہ، 44 پاکستانی سمیت 50 تارکین وطن ہلاک

Exit mobile version