Site icon MASHRIQ URDU

سپورٹس بورڈ پنجاب: تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج

e7d46f55 6de5 447c a09a 0617bdf428d0 780x470 1

سپورٹس بورڈ پنجاب: تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج

سپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں اپنے دفاتر کے باہر تنخواہوں اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی۔ ملازمین نے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل اور کم از کم اجرت کے مطابق تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ کیا۔ مستقل ملازمین کو دو ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں۔ پرمننٹ ورک مین، ڈیلی ویجز ، پیکجز  اور ٹل فردر آرڈر ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں۔ 2 سے 8 ماہ تک کی تنخواہیں اور واجبات کی ادائیگی ہونا ہے۔  اجرت 37 ہزار جو کم از کم ہے اس کے بجائے 32 ہزار روپے مل رہے ہیں۔

منچن آباد: سٹی بوائز کالج کا چوتھا سالانہ سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر

Exit mobile version