Site icon MASHRIQ URDU

سپریم کورٹ: 9 مئی ضمانت منسوخی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

مخصوص نشست نظرثانی کیس:ن لیگ نے اضافی گزارشات جمع کرا دیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ: 9 مئی ضمانت منسوخی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ  10مارچ سے اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی 16 اپیلوں پر سماعت 11 مارچ کو ہو گی۔ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ  12 مارچ کو 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی 8 اپیلوں پر  سماعت کرے گا۔ پنجاب حکومت نے 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کے لیے رجوع کر رکھا ہے۔

سانحۂ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف 

Exit mobile version