سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصورعلی شاہ نے استعفیٰ دے دیا‘جسٹس اطہرمن اللہ بھی مستعفی ہوگئے‘جسٹس منصورعلی شاہ نے 13صفحات پر مشتمل استعفیٰ صدرمملکت کو بھجوادیا‘استعفیٰ کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکی۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے اپنے استعفیٰ میں لکھا کہ 27ویں ترمیم عدلیہ پر سنگین حملہ ہے‘ملک کو دہائیوں پیچھے دھکیل دیاگیاہے،27ترمیم نے آئینی ڈھانچے کو بگاڑکررکھ دیا گیا ہے شق 206اے کے تحت اپنے عہدے سے مستعفی ہورہاہوں۔