سپریم کورٹ: کیس مینجمنٹ کمیٹی ازسر نو تشکیل
چیف جسٹس پاکستان یحیٰی آفریدی 6 رکنی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ کمیٹی میں جسٹس نعیم افغان، جسٹس شاہد بلال اور حسٹس شفیع صدیقی شامل ہیں۔ کیس مینجمنٹ کمیٹی میں ایڈیشنل رجسٹرار اور ڈائریکٹر آئی ٹی بھی شامل ہیں۔