سپریم کورٹ مکمل انصاف کا اختیار استعمال کرسکتی ہے: جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ مکمل انصاف کا اختیار استعمال کرسکتی ہے: جسٹس جمال مندوخیل جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ وزارتِ دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے جواب الجواب دلائل کا آغاز کیا۔ کہا کہ سلمان اکرم راجہ اور اور عزیر بھنڈاری نے اپنے دلائل میں ایف بی علی … سپریم کورٹ مکمل انصاف کا اختیار استعمال کرسکتی ہے: جسٹس جمال مندوخیل پڑھنا جاری رکھیں