Site icon MASHRIQ URDU

سپریم کورٹ: ای فائلنگ نظام متعارف

مخصوص نشست نظرثانی کیس:ن لیگ نے اضافی گزارشات جمع کرا دیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ: ای فائلنگ نظام متعارف

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق مقدمات اور درخواستیں اب آن لائن بھی جمع کرائی جا سکیں گی۔ 17 مارچ 2025ء سے سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل فائلنگ کا آغاز ہو گا۔ سپریم کورٹ میں ای فائلنگ سے عدالتی نظام میں مزید شفافیت آئے گی۔

سپریم کورٹ مکمل انصاف کا اختیار استعمال کرسکتی ہے: جسٹس جمال مندوخیل

Exit mobile version