سٹیو سمتھ کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ اس حوالے سے سٹیو سمتھ نے کہا ہے کہ یہ سفر میرے لیے بڑا شاندار رہا ہے۔ میں نے ہر لمحے سے پیار کیا ہے۔ اب لوگوں کے پاس موقع ہے کہ وہ ورلڈ کپ 2027ء کی تیاری کریں۔ ٹیسٹ کرکٹ میرے لیے ترجیح رہے گی۔ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا منتظر ہوں۔ دورۂ ویسٹ انڈیز اور پھر انگلینڈ ہوم سیریز کا منتظر ہوں۔