Site icon MASHRIQ URDU

سٹاک ایکسچینج: کاوربار کا منفی دن انڈیکس میں بڑی کمی

349146 1078857671

سٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1904 پوائنٹس کی بڑی کمی ہوگئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 14 ہزار 148 پوائنٹس پر بند بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 3903 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج ایک ارب 9 کروڑ شیئرز کے سودے 32 ارب 46 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔ اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 204 ارب روپے کم ہو کر 14 ہزار 316 ارب روپے ہے۔

Exit mobile version