سویلین کا ملٹری ٹرائل کورٹ مارشل کہلاتا ہے؟جسٹس جمال مندوخیل

سویلین کا ملٹری ٹرائل کورٹ مارشل کہلاتا ہے؟ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ دورانِ سماعت وزارتِ دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ ملٹری کورٹس میں کورٹ مارشل ہی ہوتا ہے۔ جسٹس امین … سویلین کا ملٹری ٹرائل کورٹ مارشل کہلاتا ہے؟جسٹس جمال مندوخیل پڑھنا جاری رکھیں