Site icon MASHRIQ URDU

سونے کے بھاؤ میں بڑا اضافہ

پیٹرول کے بعد سونے کے بھاؤ

سونے کے بھاؤ میں بڑا اضافہ

3 ہزار 700 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 44 ہزار 200 روپے ہو گیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 173 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 95 ہزار 96 روپے ہو گیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 258 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

Exit mobile version