سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 8573 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 90 ہزار 466 روپے ہوگئی۔ … سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ پڑھنا جاری رکھیں