سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 6688 روپے کا … سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ پڑھنا جاری رکھیں