Site icon MASHRIQ URDU

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیٹرول کے بعد سونے کے بھاؤ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 6688 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 81 ہزار 893 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر

Exit mobile version