Site icon MASHRIQ URDU

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر

Gold Prise

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 20 ہزار 800 روپے کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 75 ہزار 34 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالرز کے اضافے سے 3050 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

سعودیہ ریکوڈک کے ٪20 حصص خریدنے کیلئے تیار

Exit mobile version