Site icon MASHRIQ URDU

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

قیمتوں میں کمی

قیمتوں میں کمیسونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت1 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 67 ہزار 262 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 601 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کی کمی سے 4445 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Exit mobile version