Site icon MASHRIQ URDU

سونے کی اونچی اڑان جاری

اونچی اڑانسونے کی اونچی اڑان جاری

فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 900 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 773 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 49 ہزار 212 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 79 ڈالرز بڑھ کر 5012 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ

Exit mobile version