سولر صارف کی وجہ سے عوام مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور

سولر صارف کی وجہ سے عوام مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور جیو نیوز نےکہا کہ یہ انکشاف پاور ڈویژن کے تازہ ترین اعداد و شمار میں ہوا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق، ملک کے 8 بڑے شہروں میں امیر طبقہ سولر ٹیکنالوجی کی کم قیمتوں سے فائدہ اٹھا کر بجلی کے بلوں میں 35 فیصد ماہانہ … سولر صارف کی وجہ سے عوام مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور پڑھنا جاری رکھیں