سوشل میڈیا: شوکت یوسفزئی کا حکومت الزام

سوشل میڈیا: شوکت یوسفزئی کا حکومت الزام شوکت یوسفزئی نے کہا کہ حکومت نے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بناکر پی ٹی آئی کے کھاتے میں ڈال دیے ہیں۔ حکومت کا پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ ناکام ہوگیا ہے۔ ہماری پارٹی کو مزید دیوار سے لگایا گیا تو یہ زیادتی ہوگی۔ حکومت دہشت گردی … سوشل میڈیا: شوکت یوسفزئی کا حکومت الزام پڑھنا جاری رکھیں