سوشل میڈیا جرائم: سزا کی تیاری، قومی اسمبلی میں بل پیش ہونے کا امکان

بل قومی اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل ہے جسے وزیرِ مملکت شزہ فاطمہ خواجہ پیش کریں گی۔ ڈیجیٹل شناخت بنانے کے بل کا مقصد سماجی، اقتصادی اور گورننس ڈیٹا تیار کرنا ہے۔ ایجنڈے کے مطابق قانون سازی ’پاکستان کو ڈیجیٹل قوم میں تبدیل کرنے، ڈیجیٹل سوسائٹی، ڈیجیٹل معیشت اور ڈیجیٹل گورننس کو فعال کرنے کے … سوشل میڈیا جرائم: سزا کی تیاری، قومی اسمبلی میں بل پیش ہونے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں