سوات: مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق
واقعہ تحصیل کبل کے علاقے میاں بیلہ میں پیش آیا۔ جہاں کچے مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ملبے تلے دب کر ماں اور 2 بچے جاں بحق ہوئے۔ لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔