Site icon MASHRIQ URDU

سوات، مالاکنڈ میں سکول 7 کیلئے دن بند

سوات، مالاکنڈ میں سکول 7 کیلئے دن بندسوات، مالاکنڈ

انتظامیہ کی جانب سے سوات، مالاکنڈ میں سرکاری اور نجی سکول بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سکول بند رکھنے کا فیصلہ بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کےخدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔  سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے سرکاری اور نجی سکولز 25 اگست تک بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ نقصان خیبر پختونخوا میں ہوا جہاں مختلف حادثات میں اب تک 373 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ بہت سے لوگ اب تک لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔

لاہور : بارش کی وجہ سے نقصان کا اندیشہ

Exit mobile version