عید کیلئے شیڈول جاری
گیس کمپنی نے عیدالاضحیٰ کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا۔
کراچی سے جاری اعلامیے کے مطابق عید کے پہلے دن صبح 5 بجے گیس سپلائی شروع ہوگی۔
سوئی گیس:
گیس کمپنی کے مطابق عید کے تینوں دن اور رات میں بھی گیس بند نہیں ہو گی۔ عید کے تیسرے دن رات 12 بجے تک گیس بلا تعطل فراہم ہوگی۔