Site icon MASHRIQ URDU

سندھ ہائیکورٹ: لاپتہ افراد، فوری اقدامات کی ہدایت

2316447 85357882

سندھ ہائیکورٹ: لاپتہ افراد، فوری اقدامات کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے متعلقہ اداروں سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ سندھ اور دیگر کو نوٹسز  جاری کرتے ہوئے فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔

سندھ بار کونسل:غیر معینہ مدت کیلئے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

Exit mobile version