سندھ: مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے ملازمت کا کوٹہ ختم

سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ کابینہ نے فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں فوتگی کوٹے کے تحت مزید بھرتیاں نہیں کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل رواں سال پنجاب حکومت بھی … سندھ: مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے ملازمت کا کوٹہ ختم پڑھنا جاری رکھیں