سندھ:زرعی ٹیکس منظوری کا خیر مقدم, وزیر خزانہ

سندھ: زرعی ٹیکس کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہیں، اسلام آباد چیمبر آف کامرس آمد کے موقع پر گفتگو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ اب ہم آئی ایم ایف کے ششماہی جائزے میں اچھی پوزیشن میں ہوں گے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکسوں کا بوجھ صرف تنخواہ داروں اور مینوفیکچرنگ سیکٹرز تک …  سندھ:زرعی ٹیکس منظوری کا خیر مقدم, وزیر خزانہ پڑھنا جاری رکھیں