Site icon MASHRIQ URDU

 سندھ:زرعی ٹیکس منظوری کا خیر مقدم, وزیر خزانہ

Muhammad aurangzeb 1

سندھ: زرعی ٹیکس کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہیں،

اسلام آباد چیمبر آف کامرس آمد کے موقع پر گفتگو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ اب ہم آئی ایم ایف کے ششماہی جائزے میں اچھی پوزیشن میں ہوں گے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکسوں کا بوجھ صرف تنخواہ داروں اور مینوفیکچرنگ سیکٹرز تک محدود نہیں رکھ سکتے، ہم آئی ایم ایف پروگرام میں ہیں سب کو اس کی حدود کو سمجھنا ہوگا۔

اُڑان پاکستان: شریف قیادت میں ملک ترقی کر رہا ہے، وزیر خزانہ

محمد اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب، پختونخوا اور سندھ کے بعد بلوچستان سے بھی زرعی ٹیکس کا قانون منظور کیا جائے گا، بجٹ کی تیاری کیلئے چیمبرز سے مشاورت کا کام شروع کر دیا ہے۔

Exit mobile version