Site icon MASHRIQ URDU

سموگ: لاہوریوں کو غیرضروری باہر نہ نکلنے کی ہدایت

سموگ:لاہوریوں کو غیرضروری باہر نہ نکلنے کی ہدایت

سموگ مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق مشرق سے آنے والی ہواؤں کی زد میں آج اوسط ‘اے کیو آئی’ 195 سے 210 تک رہنے کا امکان ہے۔

صبح کم درجہ حرارت کے باعث آلودہ زرات زیادہ دیر فضا میں معلق رہیں گے، زیادہ فضائی آلودگی کی زد میں آنے والے علاقوں میں اینٹی سموگ گنز استعمال کی جائیں گی۔

فیروزوالہ: سموگ آگاہی مہم کا آغاز

Exit mobile version