Site icon MASHRIQ URDU

سمندر میں ڈوب کر 2 نوجوان جاں بحق

سمندر میںسمندر میں ڈوب کر 2 نوجوان جاں بحق

ریسکیو ذرائع نے ساحل سمندر پر 2 نوجوانوں کی موت کی تصدیق کی ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد کی کی شناخت 22 سالہ ہدایت اللّٰہ اور 24 سالہ حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

سرگودھا: منگنی ٹوٹنے پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کردیا

Exit mobile version